Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 03 2025 17:59:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 208/09 جبکہ نپر کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی مارکیٹ محرم الحرام کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jul 03 2025 14:13:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 208/09 جبکہ نپر کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی اگست شپمنٹ 660 ڈالر جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 660 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 205.74 جبکہ 610 ڈالر والا 190.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 02 2025 17:23:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 209/10 جبکہ نپر کوالٹی 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے تاہم آگے آمدن بھی ہے اور بکنگ بھی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 02 2025 14:30:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بلک میں 15 جولائی تک کراچی پورٹ پر آمدن ہے حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 18:30:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 14:36:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/13 روپیہ کلو جبکہ کرمسن کوالٹی حاضر میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے بکنگ کمزور نظر آرہی ہے سنبھل کر کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 30 2024 17:55:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بک جاتے ہیں جبکہ کرمسن مسور کی گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 30 2024 14:22:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 212 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں جبکہ کرمسن مسور 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2024 14:45:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 214 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے جبکہ کرمسن مسور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے لوکل میں انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں۔ .
Jul 27 2024 18:06:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott