Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 07 2025 12:18:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ تھل کے پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں تھرپارکر کے باریک مال کے 106/107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ابھی بارشیں جاری ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے امید ہے آگے گاہکی مزید بھی اچھی ہوگی۔ جبکہ بیچ بھی ہے بڑے ٹریڈرز ہاتھ روک نہیں رہے ہیں۔ ہر روز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے جا رہے ہیں کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے۔ .
Jul 03 2025 17:32:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں کچا مال پہنچ میں 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2025 12:52:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 6150 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال شارٹ ہیں جسکی وجہ گاہکی نکلنی کی وجہ سے بازار یک دم تیز ہوگیا ہے آگے اگست تک جوارے بکتی تو رہے گی تاہم گاہکی کے دنوں میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6800 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2025 12:22:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے باریک مال کراچی پہنچ میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 17:08:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر سائڈ کے باریک مال کراچی پہنچ میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 02 2025 12:43:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 6150 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے تاہم مال شارٹ ہیں جسکی وجہ بازار گرم ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں مکس مال 6700/6800 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 11:44:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی بھی کچے مال کے 4500 جبکہ پلانٹ والے مال کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ زیادہ مال ہولڈ کر کے آخر تک نہیں جانا چاہیے۔ .
Jul 01 2025 17:41:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 01 2025 13:01:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5650 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے آگے بھی مزید بارشیں ہیں مزید گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں تاہم اس گاہکی میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں مکس مال 6600/6700 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 01 2025 11:57:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی کے 4550/4600 اور پلانٹ والے مال کے 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل والے مال کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نفع پکا کر رہے ہیں۔ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott