Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 17 2025 18:24:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15600/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 17 2025 12:23:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل 70/30 15800 جبکہ 40/60 کوالٹی مالوں کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں حالیہ بارشیں گوارے کے لیے بہت اچھی ہیں اور بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے۔ .
Jul 16 2025 18:31:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں گوارے کی کاشت کا ٹائم ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 16 2025 15:03:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/700 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2025 18:14:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 15 2025 12:31:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 18:00:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 14 2025 12:38:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 18:01:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 12 2025 12:24:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ کے علاقوں میں بارشیں ہورہی ہیں بیجائی ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott