Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 30 2025 17:18:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2025 12:39:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال حیدرآباد پہنچ میں 9350 جبکہ علی پور 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاڑو مونگ کی جولائی کے وسط تک آمدن رہے گی اور جولائی میں ہی سیالو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 28 2025 17:52:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال حیدرآباد پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ دن بھرپور آمدن کے ہی ہیں آگے آمدن کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 28 2025 12:30:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں یک دم کافی اتار چڑھاؤ ہے اس لیے فلحال ٹریڈنگ ہی کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jun 26 2025 17:35:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پنجاب میں اچھی بارشیں تھی جسکی وجہ سے لائنوں سے بیچ کم ہے تاہم بارشوں کے فصل پر اثرات کچھ دن ٹہر کر کی پتہ چلے گئے۔ .
Jun 26 2025 12:19:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب بھر کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہوئی ہے تاہم بارشوں کے اثرات کچھ دن ٹہر کر پتا چلیں گے۔ .
Jun 25 2025 18:15:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رجحان سے حیدرآباد پہنچ 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بازار کمزور ہی ہے۔ .
Jun 25 2025 12:20:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور سے لوڈ میں 8800 جبکہ رجحان سے لوڈ میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہاڑو مونگ کی آمدن بھرپور ہے آگے جولائی کے وسط میں سیالو مونگ کی بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 24 2025 17:42:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 24 2025 12:19:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ارائول بھی اچھی ہے اور خریدار بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ علی پور 8800 روجھان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott