Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 28 2025 12:32:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے سال 2025 اپریل میں 14957 ٹن تک ہلدی ایکسپورٹ ہوئی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 6٪ زیادہ ہے۔ پاکستان سے بھی ایکسپورٹ میں وارہ ہے تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔ .
Jun 28 2025 12:32:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 18:14:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کے مال لائنوں پر ڈنڈی والے 13300/400 جبکہ ڈنڈی کٹ مال 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 15:31:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل کھڑی ہے۔ .
Jun 26 2025 15:29:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2025 14:31:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران میں جنگ کی صورتحال کی وجہ سے بیچ بند تھی تاہم سیز فائر کے بعد راستے کھل گئے ہیں کچھ دنوں میں ایرانی مال آنا شروع ہو جائے گئے۔ .
Jun 26 2025 14:27:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 2375 ڈالر تک رہ گئی تھی تاہم اب دوبارہ 25/50 ڈالر بہتر ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 18:45:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
Jun 25 2025 14:59:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jun 25 2025 14:36:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13600/13900 جبکہ گولی دھنیا 14100/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott