Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 20 2025 17:16:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 20 2025 17:12:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 20 2025 16:52:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 19 2025 18:18:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آنے والے دنوں میں آمدن زیادہ ہی ہوتی جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 19 2025 18:11:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 19 2025 17:41:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 19 2025 17:36:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 15:19:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا 380/85 ڈالر والا ویسیل جولائی میں متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو ہے جو کراچی پورٹ پر 122 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ جہاں گاہکی نکلی تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 19 2025 15:17:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10846 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 284.60 تک ہوگیا ہے۔ ڈالر بھی تیز ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 15:16:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 200 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر ویسل میں مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی جولائی اگست شپمنٹ 655 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 205 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott