Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jul 05 2022 12:56:23 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50/50 10000 70/30 10200 اور 80/20 کوالٹی 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jul 05 2022 12:49:16 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2022 12:43:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور 700 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:39:07 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:24:20 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2022 12:12:56 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ پکے دڑے 11500/12500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب کراچی نیا برسیم ستمبر ڈیلیوری کے سودے 200 روپیہ من مزیر تیز ہوئے ہیں اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل اچھی گاہکی تھی امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 12:03:08 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5900/5950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 05 2022 11:50:32 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 800 ڈالر ہے کرمسن جو کراچی پورٹ پر 179.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور انٹر بینک 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 05 2022 11:44:41 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں سے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزہد بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 05 2022 11:38:24 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8075 المعز 2 8025 جھنگ زون میں سفینہ 8050 کشمیر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7985 کنجوانی 8000 کسان 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7870 آر وائی کے 7880 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7850 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7860/65 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں باندی 8000 النور 8000 تھر پارکر 8060 شاہ مراد اور آباد گار 8100 فاران 8070 مہران 8060 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott