Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jul 06 2022 16:00:41 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 6725/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دن کے اوقات میں عید کے بعد پیمنٹ پر 6800 تک بھی کام،ہوئے تھے تاہم شام کو دوبارہ گاہک پیچھے ہٹ گیا تھا۔ دوسری جانب ڈالر تیز ہے اور انٹر بینک میں 210 روپے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 06 2022 13:20:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی نہیں ہے باریک 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2022 12:57:32 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ شارٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے بیوپاری مال کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے۔ نیچے ریٹیل میں مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ .
Jul 06 2022 12:50:07 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 13000 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں اور فیصل آباد منڈی میں نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2022 12:44:07 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10000 جبکہ 70% سفید 10200 80% سفید 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jul 06 2022 12:38:56 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ م نرم ہوئ ہے اور 2600/2700 روپیہ من جیسے حات ہیں۔ سبی بھاگ ناڑی بھی 2400/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا برانڈ 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 210 پہ رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 06 2022 12:31:38 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی کا 15500 روپیہ من میں گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بیچ بھی آتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے. کل مرچی کی کاشت کے علاقوں میں بارش بھی ہوی ہے. ابھی آگے مزید بارشوں کی پیش گوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی بھی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2022 12:20:56 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 06 2022 12:17:31 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2022 12:12:52 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 107.75 پیسے تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہو گئ ہیں عید کی چھٹیوں کے لیے۔ لیبر بھی گھروں کو روانہ ہو گئ ہے۔ نیچے ییلو پیس دال میں کام کاج نہیں ہے۔ ثابت میں سٹاکسٹ کوئ لے لیتا ہے یا کوئ بیچ دیتا ہے۔ بکنگ ترکی سے 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 109.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott