Sorghum | جوار
May 09 2026
May 31 2025 14:04:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 31 2025 14:04:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 36700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 14:03:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 31 2025 13:37:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈائون ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16775 رمضان 16725 سفینہ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16825 سویرہ 16850 کمالیہ 16700 جھنگ سائڈ سورج 16700 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ سوموار پیمنٹ پر آر وائی کے 16570 اتفاق 16570 حمزہ اور جے ڈی ڈبلیو 16535 یونائیٹڈ 16535 اتحاد 16550 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16510 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16700 جیسے ریٹ ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 31 2025 13:17:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 16535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16590 جبکہ جون کے سودوں کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جیسے ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہوتا ہے۔ ڈیلرز ساتھ ساتھ مال بیچتے بھی ہیں۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ .
May 31 2025 13:05:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 31 2025 12:55:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مذیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 31 2025 12:55:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 12:38:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 12000 جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 31 2025 12:37:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 جون پیمنٹ پر 16500 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے بیچ بھی کمزور ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott