Sorghum | جوار
May 09 2026
May 31 2025 22:58:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 24700 میں کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی ٹوٹی ہے اور 1850 سے 1900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ .
May 31 2025 19:05:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دو دن سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے اور کٹنگ والے سودے بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ .
May 31 2025 18:17:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott