Sorghum | جوار
May 09 2026
May 28 2025 23:14:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے حاضر 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580 جبکہ جون کے سودوں کے 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی اچھی تھی۔ آگے بھی عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 28 2025 23:12:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر 27500 کی بیچ ھے گاہک خاموش ہے۔ 27200/300 سمجھنا چاہیے۔ .
May 28 2025 20:40:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 27250 میں بھی کام ہوئے ہیں اور 27500 تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
May 28 2025 20:08:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16560 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں آگے عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔ .
May 28 2025 18:54:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 27000 میں کام ہوا ہے مارکیٹ فل الحال گرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر 500/1000 مزید گرم ہو تو جن پاس پڑا ہوا ہے انہوں منافع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر میں بھی 2100 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت ہی 600 ڈالر کی تیزی ہو گئ ہے۔ اس لئے محتاط انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ .
May 28 2025 18:40:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 18:39:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 28 2025 18:32:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 18:32:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تل کے فارورڈ کے کام ہو رہے ہیں فل اکتوبر 14000 سے 14500 تک۔ .
May 28 2025 18:26:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ فارورڈ بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16550 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott