Sugar | چینی
May 22 2026
May 23 2023 16:12:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 118 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 119 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ کراچی کے گوداموں میں تقریباً 36000 ہزار ٹن کے لگ بھگ مال پڑا ہوا ہے جو تقریباً 1500 کنٹینر بنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تقریبا 1500 کنٹینر کے لگ بھگ رشیہ سے بکنگ بھی ہو گئی ہے کنٹینر کی صورت میں۔ ٹوٹل اس وقت گودام اور بکنگ کا مال شامل کر کے تقریباً 3000/3200 کنٹینر مال بنتا ہے۔ رشیہ سے جو بکنگ ہوئی ہے وہ 415 ڈالر سے 330 ڈالر تک ہوئی ہے۔ رشیہ سے جون کے پہلے ہفتے میں کنٹینر کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہو جائیں گے۔ تاہم زیادہ آمد جولائی اگست میں متوقع ہے۔ اس وقت رشیہ سے بکنگ کے ریٹ 330 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ جسکا پڑتا کراچی آکر تقریباً 105 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سپلائی کافی ہے پاکستان کے پاس اس وقت تقریباً 5/6 ماہ کا مال بنتا ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ییلو پیس 105 کے لیول پر آگئی تو ریٹیل میں گاہکی زیادہ ہو سکتی ہے سستی ہونے کی وجہ سے۔ فل الحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ پورٹ پر جب مال لگنا شروع ہوں گے تو پیمنٹ پریشر بن سکتا ہے۔ .
May 23 2023 13:00:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 76000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے انڈیا لوکل مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 437 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 23 2023 12:49:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2023 12:45:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ وی آئ پی مال 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کولڈ سٹور مال 18000/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ نئے مال 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 23 2023 12:31:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 23 2023 12:29:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2023 11:49:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ مارکیٹ میں مال ختم ہیں۔ سلانوالی پاپولر سفینہ المعیز 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11100 کمالیہ 11000 کنجوانی کشمیر مال نہیں ہیں۔ سویرہ 10950 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10800 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11050 جیسے حالات ہیں۔ گھوٹکی 11075 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے 11250 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2023 11:25:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مسور کرمسن اچھے وی آئ پی مال 216/217 جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کل نیچے ریٹیل میں بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تھی۔ .
May 23 2023 11:16:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14100 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14300 روپیہ من جیسے حالات ہیں. .
May 23 2023 11:09:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 104.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott