Sugar | چینی
Apr 27 2026
Jan 29 2026 18:17:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jan 29 2026 18:09:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ .
Jan 29 2026 18:08:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 18:07:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 29 2026 17:40:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 60/40 کوالٹی 11500 50/50 کوالٹی 11000 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے اور 5596 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 17:29:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مالوں کی ڈیلوری کل سے ملنے کے امکانات ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 29 2026 17:27:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور مزید خریدار بکنگ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ریٹس میں ہے۔ .
Jan 29 2026 17:24:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jan 29 2026 16:13:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14200 حمزہ آروائے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 14210 جبکہ فروری کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2026 15:16:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott