Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Nov 27 2025 15:12:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 15:11:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 14:53:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نیا مال 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ابھی مال نمی والے آ رہے ہیں۔ دوسری جانب گوار میل کا ریٹ بھی 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کا 970/80 ڈالر ریٹ ہے۔ .
Nov 27 2025 14:25:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈبلیو شوگر ملز کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل کے سودے بھی 25 روپیہ کلو کمزور ہیں اور 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 14:19:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے سپلائ میں مال کافی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نپر مسور 520/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 27 2025 14:16:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام والے مال کے 123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ سے 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2025 14:15:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ بھی ہے۔ بکنگ بھی 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 14:12:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ مزید 100 روپیہ من تیز ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی پنکھا لگے مال 15500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2025 14:12:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2025 14:11:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مال ساتھ ساتھ تھوڑے تھوڑے بک جاتے ہیں۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott