Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Oct 12 2022 12:38:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز رات کے اوقات میں 10800 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت ایمپورٹرز دوبارہ 11000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ ملتان 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال 11000 میں کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو ہی پتا چلے گا کس ریٹ میں کام نکلتا ہے۔ .
Oct 12 2022 12:09:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 12 2022 12:06:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Oct 12 2022 12:00:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 21500/22500 جیسے حالات ہیں 500/1000 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ نئی 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 24000 سے 27300 تک بولی ہوئی ہے اور لونگی کوالٹی 28500 سے 30500 تک بولی ہوئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ .
Oct 12 2022 11:58:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 11:56:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 2350/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر آمد تو شروع ہے لیکن مال گیلے ا رہے ہیں۔ .
Oct 12 2022 11:49:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8165 کمالیہ 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7915 اتحاد 7925 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7905 ڈھرکی 7905 گھوٹکی 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8000 العباس 8000 مہران 8010 فاران 8030 شاہمراد اور آباد گار 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ میٹنگ کے بھی کوئ حتمی نتائج نہیں آئے ہیں۔ .
Oct 12 2022 11:38:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والے مال کے سودے 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 162/66 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 730 ڈالر جبکہ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ تھوڑی تیز ہوئی ہے۔ 740 ڈالر والا مسور کراچی آکر تقریباً 174/75 تک پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سست ہے۔ .
Oct 12 2022 11:26:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 980 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تھوڑا سا پلس ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ برما میں بھی بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ پاکستان میں اگر ڈالر انٹر بنک میں مندہ نہ ہوا تو ماش ثابت کی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ برما میں بھی تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 12 2022 11:23:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ایتھوپیا 6/7/8 مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 225 جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مال کے بھی 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن کوالٹیوں کی ارائول زیادہ ہوئے ہے ان میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امیریکا 9 ایم ایم بکنگ 140 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 322 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott