Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Oct 12 2022 11:03:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مالوں کے 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دو دن بعد ڈلیوری مالوں کے 124 جبکہ 7 دن بعد ڈلیوری مالوں کے 122 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج بہتر ہوا ہے اور 218.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2022 10:32:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچےگاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگ 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدر آباد منڈی میں اور کراچی پورٹ پر تنزانیہ 5 کنٹینر کی آمدن بھی تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 12 2022 10:26:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 161/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 75 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل وقت مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 3 ہفتے میں مارکیٹ 40/45 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ڈالر بھی کمزور ہوا تھا اور پورٹ پر ارائول بھی تھیں۔ تاہم آج ڈالر بہتر ہوا ہے اور 218.50 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2022 15:58:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ دکان دار حضرات بھی ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم جو پچھلےدنوں 290 روپیہ کلو تک کام ہوئےتھے آج نیچے پرچون میں 280 میں کام ہو گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 11 2022 15:49:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 7890 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7905/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 7915/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودے بھی 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8080/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی کل کی نسبت بہتر تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ تھی جس میں کسان بضد تھے کہ گنے جا ریٹ 350 سے کم ہر گز کم نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری جانب ملز کا کہنا تھا کہ گنے کی قیمت اگر 300 روپیہ من گورنمنٹ مقرر کرے تو ساتھ 3 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت بھی دی جاے۔ تاہم ابھی تک کوئی حتمی نتیجہ تو سامنے نہیں آ سکا۔ ماہرین کے مطابق گورنمنٹ نے شوگر ملز کے اسٹاک بھی چیک کر لئے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ گنے کی قیمت کا اعلان شائد اگلے دو چار دن تک ہو جائے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 11 2022 15:42:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا۔ ملتان 11500/600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ تین چار دن ریٹیل میں بھرپور گاہکی تھی۔ تاہم آج گزشتہ دنوں کی نسبت ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ملتان کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دن کے اوقات میں گاہکی سست تھی تاہم اس وقت ڈیمانڈ نکلنا شروع ہو گئی ہے۔ .
Oct 11 2022 15:41:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ 24000/26000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2022 15:37:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کہ پنجاب میں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 11 2022 15:33:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ باریک تل بھی 10800 سے 10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2022 15:30:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott