Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 18 2025 12:11:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل قصور منڈی میں 10 سے 12 گاڑی تک آمدن تھی اور 3100/3200 سے 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر پلانٹ والے مال 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2025 11:52:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 205/205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8500 ملتان منڈی میں 8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 17 2025 22:53:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 100 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 23100 کا خریدار بن جاتا ہے سٹار برانڈ کا۔ چھوٹے برانڈ بھی 22900 میں گاہک ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 17 2025 19:17:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوبارہ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 22800/23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 17 2025 18:32:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 ڈہرکی اے کے ٹی 17675 گھوٹکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 17 2025 18:32:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 17 2025 18:31:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 17 2025 18:12:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے تھل مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 17 2025 18:11:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ تو اچھی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے۔ .
Sep 17 2025 18:10:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کورنگ والے تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott