Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 18 2025 17:16:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8500/8525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ٹریڈرز تھوڑے بہت گاہک تھے تاہم ملر فلحال خاموش ہے۔ .
Sep 18 2025 17:14:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10600/700 جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2025 17:12:40 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5/6 گاڑی تک آمدن تھی اور 3400/3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر پلانٹ والے مال 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000/4100 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2025 17:00:05 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 17535 یونائیٹڈ 17475 حمزہ آروائے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Sep 18 2025 15:49:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 23100/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 23700/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 18 2025 15:36:02 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی 17550 یونائیٹڈ 17500 ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ .
Sep 18 2025 15:35:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 18 2025 15:22:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا چھنے مال فیصل آباد منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اس میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج 15/20٪ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2025 15:22:25 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2025 15:21:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 700/1000 بوری تک آمدن تھی خشک مال 10٪ ہی آئے ہیں خشک مالوں کے 21700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 1/2 ڈھیری کے 29000 تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott