Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Jul 19 2025 12:24:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ سٹاک والے نہیں ہیں ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 19 2025 12:07:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2025 11:58:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4050 ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچا مال 4050 پلانٹ والا 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال کے لوڈ میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Jul 18 2025 18:36:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jul 18 2025 16:28:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2025 16:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2025 16:25:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 208 جبکہ نپر مشین کلین پورٹ کے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:42:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:40:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ اور اگست ڈلوری والے سودے اینی مارکہ 18600 میں مال مل جاتے ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن ضعیم یا سٹار 19400 میں مال مل جاتا ہے۔ فل حال امپورٹرز سیلر سودے ہی بیچ رہے ہیں بائر سودوں کا اب کام نہیں ہو رہا ہے مارکیٹ میں۔ سیلر سودے سستے ہیں اور امپورٹرز کو فائدہ بھی ہے جب مال لگے گا خریدار کو آواز دے سکتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 18 2025 15:32:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10661 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott