Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 28 2025 18:13:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں بائر آپشن سودوں کے 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 18800 میں مل جاتے ہیں تاہم گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 28 2025 18:02:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ لائن 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں اور بازار سے 50/100 کم کر کے بھی مال بیچ جاتے ہیں۔ تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2025 18:01:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 28 2025 17:47:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 28 2025 17:38:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ .
Jul 28 2025 17:37:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Jul 28 2025 17:23:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jul 28 2025 17:22:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی رکنا چاہیے۔ کیونکہ پورٹ پر کافی آمدن ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل قیمتوں پر مزید تھوڑا دباؤ آ سکتا ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ساون کے موسم میں اناج کو کیڑا لگ جاتا ہے اس لیے دکاندار بھی کم مال خریدتے ہیں۔ جتنا آسانی سے بک سکے۔ .
Jul 28 2025 16:12:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو کے 16880/16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2025 16:11:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott