Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 26 2025 14:06:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں مزیداری نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 26 2025 13:14:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل تو پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ 28 تاریخ کو نپر ویسل کی بھی پورٹ پر آمدن ہے اسکے علاؤہ بھی کالا چنا، ییلو پیس، برسیم کی بھی بلک میں آمدن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بن سکتا ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 614 ڈالر میں اگست سپتمبر شپمنٹ کرکے بھی ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 190 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2025 13:05:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 26 2025 13:04:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں بھی گاہکی خاموش ہے جبکہ اوپر لیول پر سٹاکیہ بھی دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 26 2025 12:51:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ نئے مالوں کی بھی آمدن شروع ہے ٹریڈرز نیا پرانا مکس کر کے ہی مال فروخت کر دیتے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں سدا بہار جوار 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ سائڈ بارشوں کی وجہ سے نئے مالوں کی آمدن شروع نہیں ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2025 12:38:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 26 2025 12:37:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9100 سے 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں بارشیں ختم ہو گئی تو مارکیٹ میں کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 26 2025 12:23:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2025 12:22:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کا 3800 جبکہ پلانٹ والے مال کے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 26 2025 12:07:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں آمدن ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ مزید نرم ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott