Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 30 2025 18:31:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19200/250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 30 2025 18:30:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2025 18:11:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کام کھل کر نہیں ہو رہا ہے۔ نیچے ڈر کا ماحول ہے۔ جس کی وجہ سے اگے پائپ لائن ڈسٹرب ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے چینی کے شعبے سے فعال مداخلت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چینی کی صنعت کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ (نجی شعبے کے سپرد) کرنے کی تجاویز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اور حکومت کا کردار صرف 500,000 ٹن بفر اسٹاک رکھنے تک محدود ہو گا۔ وفاقی حکومت کے علاوہ اور بھی ادارے ہوتے ہیں جو اس طرح کی چیزوں کو مونیٹر کرتے ہیں۔ جس میں پاسمہ، ایف بی آر، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، نیشنل ایگری ٹریڈ اور فوڈ سیفٹی وغیرہ شامل ہیں۔ .
Jul 30 2025 18:11:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 18:10:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 213 جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 214.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 30 2025 17:42:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2025 17:36:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3500 جبکہ پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال مشکل سے بکتے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال بک جاتے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کی گاہکی ہے۔ تھل لائن بھی کچے مال 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پشاور پہنچ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دکان دار تھوڑے تھوڑے گاہک بھی ہیں جبکہ سٹاکسٹ کی بیچ بھی ہے۔ .
Jul 30 2025 17:35:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کا 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ وقتی بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 17:34:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پورٹ سے ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 30 2025 17:32:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott