Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 30 2025 13:07:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ لوکل منڈیوں میں 11000/12500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال آمدن کم ہے جب آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی تب ہی کام کاج ہوگئے۔ .
Jul 30 2025 13:06:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jul 30 2025 12:42:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فلحال آمدن تھوڑی ہے آگے 15 اگست کے بعد آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 30 2025 12:41:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ چونکہ بیجائی بمپر تھی اور بارشوں سے کراپ ڈیمج بھی کافی ہوئی ہے تاہم جب سیالو کی آمدن شروع ہوگی تب ہی کراپ کی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Jul 30 2025 12:23:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2025 12:22:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں پلانٹ والے مال کا گاہک ہے جبکہ بیچ بھی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2025 11:59:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس اوپر پڑتے والے مال ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم آگے 2 اور 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں آگے پیمنٹ کی پریشر کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 29 2025 18:52:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج روٹین کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Jul 29 2025 18:36:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 29 2025 18:35:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott