Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 27 2025 16:36:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2025 16:35:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 27 2025 16:35:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2025 16:34:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10470 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2025 15:55:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کافی سارے تاریخوں والے مال 45 دن والے نپٹ گئے ہیں۔ اب آگے دو تاریخیں 2 جولائ اور 15 جولائ کر کے کافی کام ہوئے ہیں ۔اس کے علاؤہ جولائ میں پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ جس میں زیادہ مال اکا دکا بڑے گھروں کا ہے۔ اس کے علاؤہ کراچی امپورٹرز کے ہاتھوں میں لمبا چوڑا سٹاک نہیں ہے۔ اور پائپ لائن میں بھی مال کم ہے۔ آگے آسٹریلیا سے پانچ ماہ بعد نئ کراپ ہے۔ جب لوکل اور بکنگ میں گیپ بنے گا پھر امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے۔ پچھلی بار بھی جب لوکل مارکیٹ 230/231 روپیہ کلو حاضر ہوئ تب امپورٹرز نے 720 ڈالر والا جہاز بک کروایا تھا۔ ابھی بھی جیسے لوکل مارکیٹ بکنگ سے اوپر جائے گی امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے کیونکہ پائپ لائن میں مزید مال چاہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ تنزانیہ سے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 202.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن تنزانیہ سے مال کا کوئ بھروسہ نہیں ہوتا۔ ہلکا نکل آئے تو 10 روپے کم بکتا ہے۔ .
Jun 27 2025 15:39:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں آج پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملیں بھی آگے فارورڈ کر کے ریٹ بڑھا کر مال بیچنے میں دلچسپی رکھتی ہیں اسی لیے حاضر تھوڑا تھوڑا کر کے بازار بہتر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امپورٹ کی بات چل رہی ہے۔ امپورٹ تو ہوگی۔ تاہم ای سی سی اور باقی حکومتی اداروں سے منظوری میں ابھی وقت لگے گا۔ .
Jun 26 2025 20:30:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم خریدار مرضی کے سودے 21000 تک ہوے ہیں 30 لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ جبکہ دس لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ 21500 تک سودے ہوے ہیں مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 26 2025 18:44:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3 مل جون کے سودے 17160 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 18:14:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کے مال لائنوں پر ڈنڈی والے 13300/400 جبکہ ڈنڈی کٹ مال 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 18:12:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott