Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Jul 20 2023 10:48:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ منڈی میں 3350 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بن جاتی ہے گاہک خاموش ہے۔ ماہرین کے مطابق فل الحال باجرہ بیچ کر فارغ ہونے والی صورتحال نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر زور وشور سے کاشت ہو رہی ہے اور بمپر کاشت سننے میں آ رہی ہے۔ تقریباً 80% کاشت ہو گئی ہے اس ہفتے میں بقیہ بیجائ بھی مکمل ہو جائے گی۔ دوسری جانب تھل میں بھی کاشت ہو رہی ہے۔ تھل کی کاشت کے متعلق چند دن ٹھہر کر ہی پتا چلے گا۔ تاہم موسمی حالات اچھے ہیں امید ہے تھل لائن پر بھی بمپر کاشت ہی ہو گی۔ .
Jul 19 2023 16:19:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پنجاب 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2023 13:07:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3350 روپیہ من کے بھاؤ ہے۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2023 16:19:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ شام کے اوقات میں لالہ موسیٰ لائن میں 3350 روپیہ من ہے جبکہ تھل لائن میں 8500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2023 12:08:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 17 2023 17:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں اور 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہۓ .
Jul 17 2023 11:22:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 250/260 ڈالر کا لیول ہے۔ انڈیا دہلی منڈی میں 20 روپیہ کلو ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 15 2023 17:13:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام میں 50 روپیہ من نرم ہے۔ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 15 2023 11:04:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3450 روپیہ من کی بیچ ہے۔ تھل لائن بھی 8600/8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 13 2023 16:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2023 11:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jul 12 2023 17:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔لالہ موسیٰ لائن پر جوار کا ریٹ 3475/3500 روپے فی 40 کلو گرام تک ہے۔ شام کے اوقات میں جبکہ تھل کے بازاروں میں مارکیٹ 100 روپے فی کوئنٹل تک نرم ہے اور بازار 8600/8700 روپے فی کوئنٹل تک ہے۔نچلی بات یہ ہے کہ گاہک سست ہے۔ .
Jul 12 2023 10:30:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 11 2023 16:53:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی 3475 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 10:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 10 2023 16:54:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 10 2023 11:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 17:05:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3550/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 08 2023 11:08:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوگ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2023 17:30:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لیہ چوک اعظم لائن پر پلانٹ والے 9000 تک لے جاتے ہیں پہنچ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کا اسٹاک ساتھ ساتھ فارغ کرتے جانا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر کاشت شروع ہو گئی ہے تقریباً 30/40% کاشت ہوئی ہے ہفتہ دس دن میں کاشت مکمل ہو جائے گی۔ اس سال لالہ موسیٰ لائن پر بمپر کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:06:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 05 2023 17:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 05 2023 11:22:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من تک بہتر ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن پنجاب بھی 100 روپیہ کوئنٹل تک بہتر ہوئی ہے اور 8800 سے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 17:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 10:35:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 03 2023 17:51:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 27 2023 11:02:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔باجرہ لالا موسی 3400/3425 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔جبکہ تھل منڈیوں میں 8500 کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ فل حال مارکیٹ ساکت ہے ۔ .
Jun 26 2023 16:41:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسی 3450 روپیہ من تک ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8500 کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 12:13:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی۔ منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 16:34:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے لالا موسی 3400/3425 جبکہ تھل 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott