Sorghum | جوار
Feb 21 2026
Feb 13 2025 13:45:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 14925 رمضان 14850 المعیز 2 14850 سفینہ 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں گنا کمزور ا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ تیز ہے جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز 14500/25 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی اتفاق کے 14425 جبکہ اشرف 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14880 تک کام ہو کر 14840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کا 15450 کا گاہک ہے۔ مارچ کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں۔ سندھ میں ٹیکس کے مسائل کی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سگے رمضان المبارک کی وجہ سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 12 2025 22:00:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14870/80 تک کام ہو کر ابھی 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارکیٹ کے سودوں کے 15500 تک کام ہو کر 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ .
Feb 12 2025 19:18:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14410 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے 14435 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14850 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل رات ایکسپریس ٹریبیون اخبار میں جو خبر لگی تھی اس سے محسوس ہوتا ہے کہ ملیں گورنمنٹ کو سستا رمضان بازار کیلئے اسٹال لگانے کیلئے سستی چینی فراہم کرے گی۔ جس سے رمضان بازار میں اسٹال لگاے جائیں گے۔ عموماً جب اس طرح کے حالات ہوتے ہیں تو گورنمنٹ ملوں سے سستی چینی لے کر بازار میں بیچتی ہے۔ اور اوپن مارکیٹ جو کچھ نہیں کہتی۔ پچھلے سالوں میں عموماً ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ ملیں ایک مخصوص مقدار میں گورنمنٹ کو چینی فراہم کرتی ہیں۔ اور اوپن مارکیٹ میں میں پھر گورنمنٹ زیادہ سختی نہیں کرتی۔ ملوں اور گورنمنٹ کے درمیان باقاعدہ طے ہو جاتا ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال بھی کچھ ایسا ہی نظر آ رہا ہے۔ تاہم حکومتی پالیسیوں میں ردوبدل بھی ممکن ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے دوسری جانب جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں انتہائی قلیل مقدار میں سیلنگ کر رہی ہیں اور جن ملوں کے سودے فارورڈ میں مارچ کر کے فروخت ہو چکے ہیں وہ حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ سامنے رمضان المبارک کی گاہکی بھی زور پکڑ جائے گی اس لئے مارکیٹ گرم رہنے کی توقع ہی کی جا رہی ہے .
Feb 12 2025 18:01:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ فروری کے سودے 14825 جبکہ مارچ 15440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 16:45:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ جے ڈی اتحاد حاضر لوڈنگ والے 14425 جبکہ یونائٹڈ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 10/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 15440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 16:06:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں بہت کھینچ ہے۔ پل پل کا ریٹ بن گیا ہے۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15425 روپیہ کوئنٹل کا دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 12 2025 16:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر اتحاد لفٹنگ والے مال 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ یونائٹڈ کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14800/10 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15400/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ میں ہی کافی گرمی تھی تاہم حضر کوئ خاص گاہکی نہیں ہے۔ تاہم حاضر مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک مل سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے گنا بہت کمزور آ رہا ہے۔ شیرے سے زیادہ بگاس نکل رہا ہے۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے صرف پھوک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پنجاب میں کئ ملوں نے 20 فروری کلوزنگ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 15:04:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 12 2025 14:43:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ گرم ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14450 یونائٹڈ اتحاد 14450 اے کے ٹی گھوٹکی وغیرہ 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14840 جبکہ مارچ کے سودوں میں بہت کھینچ ہے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:33:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14450 اے کے ٹی 14525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14850 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:18:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے مزید تیز ہوئے ہیں اور 14830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:01:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے اور فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14790/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں مارچ کے سودوں کا 15340 تک کا گاہک ہے۔ کام کاج گرم ہیں۔ .
Feb 12 2025 13:42:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15050 نون شوگر ملز 14850 العریبیہ 14750 رمضان 14625 المعیز 2 14625 سفینہ 14625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے اے کے ٹی 14425 اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز آج پیمنٹ پر 14375 جبکہ کل پیمنٹ پر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3 مل پر مال رکھنے پر جو پینلٹی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئ ہے اور جے ڈی یونائٹڈ پر 15 تاریخ تک مہلت دے دی گئ ہے۔ حمزہ آر وائی اتفاق کے 14425 جبکہ اشرف 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے ریٹ گرم ہیں اور 14760/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کا 15300 کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں مارکیٹ بہت گرم ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14000 تھرپارکر 14100 مٹیاری 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کے ریٹوں کے حالات گنا کمزور ہونے کی وجہ سے تیز ہی نظر آ رہے ہیں۔ فارورڈ میں بہت کھینچ ہے۔ حاضر میں بھی رکھنے والے مال ہی نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 11 2025 22:25:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ فروری کے سودوں کے 14700 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 11 2025 21:42:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے رات کے اوقات میں اور 14700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 11 2025 17:56:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ شوگر ملز 14260 جبکہ جے ڈی اتحاد شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل مارچ کے سودوں کے 15040/050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 11 2025 17:33:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 14270 جے ڈی ڈبلیو 14280 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14635 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارچ کے سودے بھی شروع ہو گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15030 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودے شروع ہونے سے فروری کا لوڈ تقسیم ہو جائے گا کیونکہ بڑا انویسٹر فروری خرید کر مارچ بیچنا شروع کر دے گا اور اس سے فروری کا لوڈ مارچ میں تقسیم ہو جائے گا جب ابھی اگلے مہینوں کا گاہک کھڑا ہوتا ہے تو حاضر میں ڈیمانڈ ڈبل ہو جاتی ہے ایک وہ جو لوڈنگ میں چلی جاتی ہے اور دوسرا بڑے انویسٹر مال ہولڈ کر کے مارچ بیچ دیتے ہیں۔ یوں سمجھئے یہ مارکیٹ کی مضبوطی کی نشانی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ 15 شعبان کے بعد لوکل ڈیمانڈ بھی بھرپور ہو جائے گی۔ فلحال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 11 2025 16:05:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ شوگر ملز 14250 اتحاد شوگر ملز کے 14275 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 14260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14600/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2025 15:22:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز 14250 جبکہ جے ڈی اتحاد شوگر ملز کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 14610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 11 2025 14:07:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14800 العریبیہ 14700 رمضان 14600 المعیز 2 14600 سفینہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14275 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14400 جبکہ اتفاق 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے بھی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 14570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13950 تھرپارکر 14050 مٹیاری 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 10 2025 22:48:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور فروری کے سودوں کی 14600 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے .
Feb 10 2025 19:50:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 14630 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں گاہکی سست ھے .
Feb 10 2025 19:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی اتحاد کے 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی سست تھی۔ .
Feb 10 2025 18:08:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14650/55 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2025 16:02:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ 14280 جبکہ جے ڈی اتحاد 14310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2025 15:03:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 10 2025 13:49:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15000 نون شوگر ملز 14800 العریبیہ 14750 رمضان 14650 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور کسان 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14330 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14475 جبکہ اتفاق 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14050 تھرپارکر 14150 مٹیاری 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی پیداوار اس سال کھپت کے مقابلے میں کم ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تاہم فل حال اندازہ ہے صحیح تخمینہ جب کرشنگ سیزن مکمل ہو گا پھر سامنے آئے گا۔ دوسری جانب سیزن شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ دو ماہ میں قیمت 2500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جب کہ پچھلے پورے سال میں 1700 روپیہ کوئنٹل بازار میں مندہ رہا ہے۔ جہاں تک مندہ تیزی کا تعلق ہے تو مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن وقتی مارکیٹ گھسائ بھی کر سکتی ہے اگر تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مزید مال خریدنے چاہیں۔ 2500 پہلے ہی مارکیٹ میں پڑ چکا ہے۔ اب تھوڑی بہت کریکشن آ کر بازار تیز ہو یا یہی سے بازار تیز ہو اس چیز کو فل حال نہیں جانچا جا سکتا ہے۔ تاہم فارورڈ میں مال اب جہاں کہیں کریکشن آئے وہاں خریدنے چاہیں۔ کیونکہ حاضر میں تو وقت کا مسئلہ نہیں ہوتا جبکہ فارورڈ میں مقررہ وقت پر مال کٹوانا پڑتا ہے۔ دوسری جانب عموماً جس طرح چینی میں ہوتا آیا ہے کہ گورنمنٹ بھی متحرک ہو سکتی ہے۔ آگے ٹیکس میں بھی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ سنبھالنے کے مسئلے بن سکتے ہیں۔جہاں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ٹرینڈ ہو وہاں وقت کا تعین کرنا مشکل ہے۔ بعض دفعہ 15 دن میں تیزی ا جاتی ہے۔ بعض دفعہ 2/4 ماہ یا 5/6 ماہ بھی لگ جاتے ہیں۔ ان ساری چیزوں کو مد نظر رکھ کر بیوپار کرنا چاہیے۔ .
Feb 08 2025 20:10:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال بازار رکا سا ہے۔ یونائٹڈ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 14340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 18:19:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے یونائٹڈ 14310 جبکہ جے ڈی اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 16:49:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائیٹڈ 14305 اتحاد 14320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott