Sugar | چینی
May 07 2026
Oct 30 2023 13:56:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 28 2023 17:58:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ کے بعد بینکوں سے ڈالر کی فراہمی نہیں تھی۔ آج بینک کی ٹریژری بند ہے۔ سوموار سے ہی کام کھل کر شروع ہونگے گے۔ .
Oct 28 2023 14:54:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 27 2023 15:11:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 24 2023 09:23:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108/109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 24 2023 04:26:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 355 ڈالر تک۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 23 2023 04:46:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 108.45 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے بھاؤ ہے مال زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق کینیڈا والا جو جہاز آیا تھا اس کا مال پڑا ہے پورٹ پر 20 ہزار ٹن کا۔ اس کے علاوہ 200/250 کنٹینر مال اندازاً ہو گا کراچی میں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال تھوڑے تھوڑے کر کے ِبک رہے ہیں۔ .
Oct 21 2023 09:34:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 105.5/106 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ جہاں کہیں مال کھائے پیے گئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Oct 21 2023 05:37:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 20 2023 07:07:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام سست تھا۔ بکنگ رشیا سے 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Oct 19 2023 14:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 17 2023 10:40:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 350 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہیں۔ 350 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 16 2023 17:38:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101.5/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 12:29:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 14 2023 16:53:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 101.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام تھا۔ آج بیچ کم تھی۔ .
Oct 14 2023 12:03:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 13 2023 14:07:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر روزانہ ایک ایک روپیہ کر کے گر رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 277.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2023 15:54:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Oct 12 2023 11:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور پیک مال 100 روپیہ کلو جبکہ پورٹ 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر دن با دن کمزور ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹیں ٹھنڈی ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 16:23:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر نرم ہے اور 279.40 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 11:58:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے. .
Oct 10 2023 17:13:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 10 2023 15:51:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دو دن میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 11:52:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100/101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 09 2023 16:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ بہتر تھی۔ انویسٹرز نے مال خریدے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم تھی۔ .
Oct 09 2023 14:06:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلس پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک آ رہا ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Oct 09 2023 11:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 96/97 روپیہ کلو تک بروکر ریٹ بتا رہے ہیں لیکن بیچ 98 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مال کافی پڑے ہیں اور گاہکی نہیں ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے تھوڑا تھوڑا مال مزید خرید رہے ہیں۔ .
Oct 07 2023 16:07:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 102 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ہفتہ ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا ہے۔ .
Oct 07 2023 10:41:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/2.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 96.5/97 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے کہا کے فل حال ڈالر کمزور ہے۔ انویسٹرز بھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 06 2023 13:30:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورڑ میں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے امپورٹڈ دالوں پر مزید دباؤ ہے۔ تاہم جو انویسٹرز دوسرے آئٹم سے فارغ ہو رہے ہیں برسیم وغیرہ سے ان کے لیے کالا چنا اور ییلو پیس بہترین آئٹم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott