Sugar | چینی
May 08 2026
Oct 07 2023 16:07:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 102 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ہفتہ ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا ہے۔ .
Oct 07 2023 10:41:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/2.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 96.5/97 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے کہا کے فل حال ڈالر کمزور ہے۔ انویسٹرز بھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 06 2023 13:30:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورڑ میں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے امپورٹڈ دالوں پر مزید دباؤ ہے۔ تاہم جو انویسٹرز دوسرے آئٹم سے فارغ ہو رہے ہیں برسیم وغیرہ سے ان کے لیے کالا چنا اور ییلو پیس بہترین آئٹم ہے۔ .
Oct 05 2023 15:39:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے حاضر میں۔ .
Oct 05 2023 10:48:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو کی بیچ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 107.88 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 04 2023 16:10:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ییلو پیس دال 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 04 2023 12:52:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.85 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 03 2023 16:26:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 03 2023 10:27:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 109.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286/286.5 روپیہ کے لیول پر ہے۔ .
Oct 02 2023 16:02:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 10:40:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 30 2023 15:40:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کم ہوے ہیں اور 104.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں مال مل جاتا ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 30 2023 10:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 250 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ آخری بڑی آمدن تھی۔ اس کے بعد آمدن اتنی نظر نہیں آ رہی ہے فل حال۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 28 2023 15:32:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 28 2023 10:11:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:08:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 27 2023 12:39:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 16:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 12:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے اور گاہکی بالکل بھی نہیں ہے لوکل میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹیں کافی کمزور ہو چکی ہیں۔ یہاں مال خریدنے چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Sep 25 2023 15:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 12:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 23 2023 15:25:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال سٹے بازی کی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ زیادہ ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 877 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 10:33:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 22 2023 13:13:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 105/106 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں 21 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ مال خریدنے چاہیے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ بھی 360/370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کردی ہے یکم اکتوبر سے۔ .
Sep 21 2023 15:03:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 107 روپیہ کلو تک ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 21 2023 10:51:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2023 16:24:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 107 کی بیچ سننے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ 350 ڈالر ہیں جو کراچی آکر تقریباً 113.50 تک پڑتا ہے۔ فل الحال انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کراچی تقریباً 30 ہزار ٹن کے قریب ییلو پیس پڑا ہوا ہے۔ جبکہ 10 ہزار ٹن ابھی پورٹ پر آنا باقی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگر انٹر بنک میں ڈالر مستحکم ہو تو ییلو پیس میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اب ڈالر کی بات کریں تو ماہرین کا خیال ہے کہ ڈالر ہو سکتا ہے 290 بن جائے انٹر بنک میں۔ اس حساب سے 350 ڈالر والا ییلو پیس کراچی آکر 111.65 روپیہ کلو تک پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال گاہکی کمزور ہے تھوڑی بہت مارکیٹ نیچے آنے تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 20 2023 10:49:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 112.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2023 16:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2023 12:01:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے. فل حال گاہک سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 295 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott