Sugar | چینی
Mar 18 2026
Jul 06 2024 12:49:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا تھل مارکیٹ مزید گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من ملتان 10100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 243/244 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 250/251 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 12:37:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال تیز ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 249/249.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 10050 ملتان 10000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں تو کام سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر کوئ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 5 دن میں 12 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ جس کی میں وجہ فارورڈ میں 5 جولائ کے سودے جن ٹریڈرز نے سر بیچے تھے ان کی کوورنگ ہے۔ اوور آل بھی مارکیٹ مظبوط ہی تھی لیکن 5 جولائ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے پچھلے 4/5 دن میں زیادہ تیزی بنی ہے۔ دوسری جانب بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے۔ .
Jul 05 2024 16:56:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ اکا دکا پرانے مال پڑے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 255 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 05 2024 16:07:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 5 جولائ کے سودے 237/238 تک سیٹل ہو رہے ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری والے مال کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودوں کے 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر والی بھی کراچی پورٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اب آہستہ آہستہ ٹریڈرز بکنگ میں جانا شروع ہو گئے ہیں۔ تنزانیہ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 18:22:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2024 18:02:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کٹنگ والے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے ڈلوری والے مالوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودے ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئے ہیں اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 14:53:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 239 میں کام ہو کر اچھی دوبارہ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے بھی 247.5 تک کام ہو گئے تھے ابھی 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 14:26:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پشاور منڈی میں افغان ٹرانزٹ کے زریعے رشین مال ا رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال ایران کی نئ کراپ شروع ہے ہفتہ 10 دن تک مال ا جائیں گے۔ اس کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے ۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2024 13:02:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور حاضر میں 239/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 246.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 04 2024 12:52:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 244.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ کوورنگ والے ٹکریں مار رہے ہیں۔ .
Jul 04 2024 12:39:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 240 کا گاہک ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 243/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ ملتان 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2024 18:17:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنأ ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سؤڈان کؤالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حأل مأرکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 17:45:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 15:03:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 14:19:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 5 جولائ کے سودوں کی 234 روپیہ کلو تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 235 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودے روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:01:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:54:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں 5 جولائ کے ابھی کوورنگ میں ہیں لیکن مال ملتے نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 12:28:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ تیز اوپن ہوئے ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جولائ کے سودوں کے 233.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 239.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 02 2024 18:06:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2024 17:26:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 238/239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 9900/9950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا گاہکی ہے کھل کر اور نا ہی بیچ ہے۔ .
Jul 02 2024 14:54:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔ .
Jul 02 2024 12:26:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9875/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 18:21:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 18:05:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 232/232.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں ہے 237.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 01 2024 15:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ میں بھی بیچ ا رہی ہے 850 ڈالر تک بھاؤ ہی۔ جو کراچی پورٹ پر 257 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 14:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 237/237.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 01 2024 12:31:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں گاہکی سست ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز سر پر بھی مال بیچ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9750 روپیہ من ملتان 9725 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر مارکیٹ بہتر ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 260.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نومبر دسمبر شپمنٹ کے سودے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2024 17:37:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 2/3٪ دال والے 250 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال رشین چیکو 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔بکنگ 765 سے 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا کراچی مارکیٹ خلیفہ برانڈ 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی چنا 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ایران کی لوکل مارکیٹ دن کو غلطی سے مارکیٹ 70000/75000 تمن ریٹ لکھ دیا تھا وہ 55000/56000 تمن تک ریٹ ہے ایران میں جو کہ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اکا دکا مال ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی 380/85 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 17:11:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 5 جولائ کے سودوں کے 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jun 25 2024 16:51:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودے 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 236/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott