+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2025 17:59:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے124 اور مل پہنچ 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔