Sorghum | جوار
Sep 01 2026
May 11 2023 10:31:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بہچ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 298 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ رک گئ ہے۔ .
May 11 2023 10:10:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 184.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 17:46:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیٹ کے سگنل نہیں تھے۔ آج کام سست تھا۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں 292 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال کلپر 460/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
May 10 2023 17:35:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے ریٹ 214 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور بھی 215 جیسے حالات ہیں۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
May 10 2023 16:23:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13750 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 16:15:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 133 روپیہ کلو تک ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 292 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں مندہ تیزی ڈالر کے اوپر ہے۔ اگر ڈالر بہتر ہوتا ہے تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم بکنگ 365 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 117.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے .
May 10 2023 15:38:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے قیم کوالٹی کے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ ڈالر کے اوپر منحصر ہے۔ .
May 10 2023 14:09:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 133 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 292 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں امپورٹ میں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے امپورٹرز نے سیل روک دی ہے۔ .
May 10 2023 12:57:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 2% دال والے 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 292.75 روپیہ تک ہو گیا ہےانٹر بینک میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ رک گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال کلپر 460/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنے 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
May 10 2023 11:48:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے۔ 289 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 11:20:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور مسور ثابت نپر جہاز والے مال 215 روپیہ جبکہ مسور ثابت نپر گودام والے مال 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مال 223/224 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 10 2023 10:35:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں روپیہ 13700 روپیہ فی من کا گاہک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ کا ہوگیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہو گئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2023 09:44:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 183 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹڈ دالوں کی سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ .
May 09 2023 17:11:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں روپیہ کلو مزید بہتر ہوا ہے اور صبح پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 16:44:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے کرمسن جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 222 جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو ریٹ زیادہ ہے۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
May 09 2023 15:43:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ ہو گیا ہے۔ .
May 09 2023 15:35:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام میں اور 13700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 09 2023 15:30:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
May 09 2023 15:28:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 2% دال والے 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہو گیا ہےانٹر بینک میں۔ سیلنگ رک گئ ہے شام میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 355/360 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال کلپر 455 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 09 2023 13:11:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 225/226 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 216 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 09 2023 12:13:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی سفید مال 297/300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2023 11:50:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 09 2023 11:40:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 133 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 365 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.74 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 09 2023 10:26:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 ملتان 7375 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 08 2023 17:47:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی سفید مال 297/300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2023 17:13:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے متعلق کچھ دیر پہلے پاک کموڈیٹیز کی جانب سے ایک بریکنگ خبر شائع کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بنگلہ دیش سے 16 ہزار ٹن کا ایک جہاز پاکستان کے ایمپورٹرز نے خریدا ہے اس کی کوالٹی ناقص ہے۔ پاک کموڈیٹیز نے چند دوسرے ذرائع سے تحقیق کی ہے تو پتا چلا کہ یہ جہاز 32 ہزار ٹن کا نہیں تھا۔ بلکہ اس میں 28000 ٹن مسور تھی جبکہ کالا چنا تھا ہی صرف 16500 ٹن۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ایکسپورٹر کا کہنا ہے اس مال کی کوالٹی نمبر ون ہے۔ اور آسٹریلوی ایکسپورٹر کی جانب سے پاک کموڈیٹیز کو آسٹریلیا کی جانب سے ایک کوالٹی سرٹیفکیٹ بھی موصول ہوا ہے اور وہ سرٹیفکیٹ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ کوالٹی نمبر ون ہے۔ آسٹریلوی ایکسپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ مال کوالٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ بنگلہ دیش کی مارکیٹ اس وقت پڑتے سے کافی نیچے ہے اس لئے پاکستان کے ایمپورٹرز کو دیا گیا ہے کیونکہ بنگلہ دیش میں وارہ نہیں ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہم نے پہلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہ جہاز 32 ہزار ٹن کا تھا۔ جبکہ دوبارہ تحقیق کرنے پر پتا چلا کہ اس جہاز میں۔ 28 ہزار ٹن مسور تھی جبکہ کالا چنا صرف 16 ہزار ٹن ہی تھا۔ پاک کموڈیٹیز کو دو مختلف ذرائع سے ریپورٹ موصول ہوئی ہے اس کی وجہ سے اختلافی کیفیت بن گئی ہے۔ تاہم مال جب پورٹ پر آے گا تب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ .
May 08 2023 16:28:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 سے 4 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 133 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر ٹوٹ گئی ہے اور 370 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 115 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ مال نہیں لینا چاہئے کیونکہ مندے کی لہر نظر آرہی ہے۔ .
May 08 2023 16:15:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ آج 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 08 2023 16:09:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 215 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں شام کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 218 جبکہ اچھی کوالٹی 224/25 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 08 2023 16:06:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 180 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے کیونکہ مئ کے آخر میں ایک 25 ہزار ٹن اور دوسرا 16 ہزار ٹن کے جہازوں کی پورٹ پر آمد ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ملرز اور دوکاندار حضرات کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott