Sorghum | جوار
Aug 29 2026
May 25 2026 17:12:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تھوڑی بہت مزید بہتری بن سکتی ہے۔ .
May 25 2026 15:24:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 164 جبکہ نپر مسور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 25 2026 14:28:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ ملز اور ٹرانسپورٹ وغیرہ آج بند ہو گئی ہیں۔ .
May 25 2026 14:25:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال خریدنے چاہیں ریٹ مناسب ہے ان میں بہتری بن سکتی ہے۔ فل حال آسٹریلیا کے مالوں کا کراچی سے گاہک پنجاب گاہک نہیں ہے۔ کیونکہ تھل مال سستے ہیں۔ یہ پہنچ میں 162.5 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کراچی سے کرایہ الگ لگتا ہے۔ ملرز تھل کے مالوں کے ہی خریداری کرتے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی لوکل تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے آسٹریلیا سے 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس حساب سے لوکل ریٹ مناسب ہے۔ اس میں تھوڑی بہت 500 روپیہ من تک کی بہتری دوبارہ بن سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا لوکل ریٹ بہتر ہوا ہے جس کی وجہ سے بہتر ہے۔ انڈیا لوکل دہلی منڈی میں 6000 پلس ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں پہلے ہی سپورٹنگ ریٹ سے کافی ڈاؤن تھی مارکیٹ۔ انڈیا میں ابھی بھی سپورٹنگ ریٹ سے نیچے بازار ہے۔ تھوڑی بہت انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری بن سکتی ہے۔ لیکن ابھی آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی پڑا ہے۔ اس لیے لانگ ٹرم کام سے فل حال گریز کریں۔ جہاں کہیں اضافی سپلائ کم ہو گی وہاں دیکھا جائے گا۔ .
May 25 2026 14:09:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام شروع ہوں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott