Sorghum | جوار
Aug 29 2026
May 22 2026 16:34:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم موٹے چنوں کی گاہکی اچھی ہے۔ .
May 22 2026 16:07:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
May 22 2026 16:05:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/164 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 22 2026 15:44:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ آگے عید کی وجہ سے کام کاج بھی سلو ہے۔ .
May 22 2026 15:39:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 21 2026 18:06:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کی کراپ زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹس دباؤ میں ہیں اور کچے مال لوڈ میں 5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 18:04:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
May 21 2026 16:58:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 16:55:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر گاہک نہیں بنتا ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل والے مالوں میں سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ .
May 21 2026 14:58:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5100/5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے محرم الحرام ہے جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بنی ہوئی ہے۔ .
May 21 2026 14:52:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2026 14:30:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 14:20:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید ہے جسکی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔ .
May 21 2026 11:36:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ 7000 روپیہ من تک جانے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 20 2026 17:49:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5100/5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 17:42:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 17:23:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائی کافی ہے جبکہ لوکل میں کراچی پورٹ پر بھی مال کافی لگے ہوئے ہیں۔ .
May 20 2026 16:57:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا بازار کم ہونے کی وجہ سے بکنگ میں دم خم نہیں ہے۔ .
May 20 2026 16:50:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 20 2026 15:47:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا سے ڈاکومنٹس کے مسائل ہیں۔ سٹھری کراپ اچھی ہے اور لوکل میں کچے مال لوڈ میں 5100/5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 2 دن سے کاؤنٹر میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے آگے محرم الحرام ہے جسکی وجہ سے چنوں میں کام نکل رہا ہے۔ .
May 20 2026 14:04:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 20 2026 14:01:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور کی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ قیمتیں کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ مسور ثابت کینیڈا میں مارچ کے آخر تک ذخائر کا تخمینہ 2.376 ملین ٹن لگایا گیا تھا، جو ایک سال پہلے کی سطح سے دگنی سے زیادہ ہے اور 2019 میں قائم ہونے والے 1.697 ملین ٹن کے پچھلے 31 مارچ کے ریکارڈ سے کافی زیادہ ہے۔ .
May 20 2026 13:40:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مال بھی کافی آئے ہوئے ہیں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کرائے زیادہ ہونے کے باوجود ییلوپیس کے ریٹوں میں تیزی نہیں آئ ہے۔ جس کی میں وجہ رشیا اور کینیڈا میں پیس کا سٹاک کافی پڑا ہے۔ تاریخی سٹاک باقی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینڈا میں مارچ آخر تک 2.505 ملین ٹن فارم اور تجارتی مٹر کے ذخائر کی خبریں ہیں، جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 84.7 فیصد زیادہ ہے۔ اس بار کیری فارورڈ سٹاک نے 2018 میں قائم کردہ 2.259 ملین ٹن کے پچھلے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔دوسری جانب رشیا میں 5.3 ملین ٹن کی کراپ میں 3 ملین ٹن کراپ باقی ہے جو کہ کل ملا کر پورے سال کی کھپت سے زیادہ مال باقی ہے اور انڈیا نے بھی اس سال خاطر خواہ خریداری نہیں کی۔ ییلو پیس کی انٹرنیشنل قیمتوں میں مزید کمی بن سکتی تھی صرف کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہونے کی وجہ سے سی این ایف قیمتوں میں 20/30 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ایف او بی ریٹ کمزور ہی ہیں۔ قیمتیں کم ہونے کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 20 2026 13:22:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ سرگودھا سائڈ تھل کے مالوں کا 6500 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 20 2026 12:00:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جینین گاہک تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں کیونکہ وہ سستا پڑتا ہے۔ تھل کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ کراچی سے پنجاب پہنچ کا کرایہ ڈال کر وارہ نہیں کرتا۔ دوسری جانب پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ سے نیچے ہے اس لیے لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 610 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 186 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 19 2026 18:32:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 19 2026 17:27:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 17:03:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 16:59:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 16:03:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے اور کراچی مارکیٹ 165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل بھی 6350 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ تھل کے مال انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے انڈر کاسٹ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بازار بہتر ہوا ہے 400 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہوئ ہے اور 610/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل تھل والے مال سستے ہیں۔ ان کے ریٹوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott