Guar | گوارہ
Jun 17 2026
Jan 27 2024 15:41:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 7275 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بھرپور ہے۔ .
Jan 27 2024 14:43:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 27 2024 14:29:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم مال ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 530/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2024 14:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2024 14:23:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہای کم ہے۔ .
Jan 27 2024 13:51:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آج نیچے بکرا بہت اچھا نکلا ہے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 178.25 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7260 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Jan 27 2024 13:12:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تیزی ہے امکانات نظر آ رہے ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13610 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پورٹ کے مال 1300/1400 روپیہ من پڑتے سے نیچے مارکیٹ چلی گئ تھی۔ اسی لیے بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 27 2024 13:06:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ لوکل مارکیٹ بکنگ سے 7/8 روپیہ نیچے آ گئ ہے۔ بکنگ 610 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 185.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 27 2024 12:38:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 176 جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 180/180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من ملتان 7100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 610/620 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آنے والے ہفتے میں تھل میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ جس سے لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز کے جزبات مزید ٹھنڈے بھی ہو سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سی ایچ کے ایم کوالٹی پاکستان کے لیے ہی آیا ہے اور اب کوالٹی انتہائی ناقص رہ گئ ہے 20/30 پرسنٹ تک ڈیمیج مال ہیں۔ .
Jan 26 2024 15:57:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم مال ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 530/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 26 2024 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر مسور کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 26 2024 15:53:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 13732 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Jan 26 2024 15:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142/143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 26 2024 15:39:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جب کے 5 فروری کے سودوں کے 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 180/180.5 تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 25 2024 18:03:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم مال ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 530/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 25 2024 18:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2024 17:46:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ کمزور تھی اور 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری والے سودوں کے 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ 5 مارچ والے سودوں کے 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ شام میں گاہکی دوبارہ خاموش تھی۔ .
Jan 25 2024 17:29:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 12300 جبکہ گودام کے مال 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2024 17:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پڑتا 125.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 15:26:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پورٹ 12300 جبکہ گودام 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ بھی آج 20 ڈالر تیز ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 25 2024 15:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 25 2024 15:03:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 240 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جو مال لگے ہیں اس میں 8 ایم ایم کی تعداد زیادہ ہے۔ مال اچھے آئے ہیں۔ امپورٹرز چھنائ کر کے 8 ایم ایم الگ کر کے بیچ رہے ہیں 265/270 تک۔ یہ والے مالوں کی وجہ سے ایرانی موٹے چنوں کی ڈیمانڈ مزید کم ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 25 2024 14:28:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 179 اور 5 مارچ کے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 25 2024 14:01:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177 جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں 5 روپے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اب جہاں 5 روپے نکلے ہیں وہاں 2 روپے پڑے بھی سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2024 14:01:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177 جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں 5 روپے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اب جہاں 5 روپے نکلے ہیں وہاں 2 روپے پڑے بھی سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2024 13:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کوئ ضرورت مند ہی بیچ رہا ہے۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹ والے مال ہیں۔ امپورٹرز کو اس ریٹ میں بیچ کر نقصان ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ کافی دباؤ میں آ چکی ہے۔ 15100 والی ماش ثابت 12400 تک آ گئ ہے۔ 2700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہو چکی ہے۔ اب لوکل مارکیٹ پورٹ کے مال پڑتے سے بھی 1300/1400 روپیہ من نیچے ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیںجو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے 20/25 دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔تاہم ایک دو دن سے فیصل آباد منڈی میں گاہک ہے۔ جہاں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن جائیں گے۔ جہاں موسم صاف ہوگا دھوپ کھل کر پڑے گی امید ہے تگڑی گاہکی نکلے گی کیونکہ دال اور ثابت کا فرق 3000 روپیہ من کا ہو گیا ہے۔ .
Jan 25 2024 12:59:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 12:34:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 177.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 610/620 ڈالر تک۔ .
Jan 24 2024 18:12:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 24 2024 18:03:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott