Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
Jul 24 2024 17:55:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2024 17:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 258/258.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 259/259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر تھی۔ .
Jul 24 2024 17:26:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 14:10:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم نیو کراپ بکنگ 900 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 40 روپیہ کلو مال اوپر بک رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 975 ڈالر بکنگ ہے جو کراچی پورٹ پر 302 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 70 روپیہ کلو اوپر مارکیٹ ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ لوکل میں اکا دکا کام ہے۔ موٹے چنوں میں زیادہ تر ایرانی چنوں کا ہی کام ہو رہا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کی بکنگ اونچی ہے۔ وارہ پڑتا نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا لوکل مارکیٹ آج بھی 100 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے اور 42/44 کاؤنٹ 14000 جبکہ 58/60 کاؤنٹ 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوکل میں انڈین کرنسی میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والا والا برانڈ کے 1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 425 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لونگ ٹرم کے لیے موٹے چنوں کی قیمتوں میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں لوکل میں کیونکہ لوکل مارکیٹ ریٹ پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔ .
Jul 24 2024 14:05:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کھل کر مال لیتے نہیں ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2024 13:28:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نپر مسور مشین کلین مال 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 24 2024 13:26:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 14900/1500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 7 سے 10 دن بعد ڈلوری والے مال 15000 جبکہ 15 دن بعد ڈلوری والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ کمزور ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 24 2024 12:34:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 10900 روپیہ من پر اوپن ہوئ تھی ابھی بازار 50 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 10950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کافی ہلکے مال رہ گئے ہیں 30٪ تک ڈیمیج مال ہیں۔ دوسری جانب انڈیا 3/4 دن سے مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوئ ہے اور 7247 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 23 2024 18:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2024 18:23:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 23 2024 18:14:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال کے کراچی مارکیٹ میں آج ڈیمانڈ تھی تھوڑی تھوڑی 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 18:10:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 15300/15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے سودوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر میں مال بک جاتے ہیں فیصل آباد اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ پورٹ سے ڈلوری لیٹ ملتی ہے۔ 7/10 دن لگ جاتے ہیں۔ بکنگ 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے تھے دن کو ابھی 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 23 2024 17:52:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی شام کے اوقات میں 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل لائن مارکیٹ کمزور تھی۔ شام کے اوقات میں سرگودھا منڈی مزید 100 روپیہ من نرم ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ نرم ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے۔ .
Jul 23 2024 16:07:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 258 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 260.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2024 15:46:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 259 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 261 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 14:55:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 14:37:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 700$ فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:14:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پورٹ کے مالوں کے بیچ ہے۔ بکنگ بھی نرم ہے اور 1210/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 12:20:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 11100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ اور ایتھوپیا کالا چنا بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 18:31:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر رشین مال افغان بارڈر سے ہی ا رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر آمدن کم ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال کے 800 ڈالر میں کام ہوئے ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو 247.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 900 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ کافی نیچے ہے بکنگ میں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں کہیں آمدن زیادہ ہو گئ مارکیٹ ریٹ کم ہو سکتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا 9 ایم ایم بکنگ 1370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 425 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ موٹے چنوں میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں۔ .
Jul 22 2024 18:16:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 26 تاریخ کو کراچی پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 17:42:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکئ ہوئئ ہے۔ .
Jul 22 2024 17:41:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مالوں کے جبکہ کرمسن مسور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2024 17:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ گرم ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10900 جبکہ سرگودھا منڈی میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 259 ایڈوانس جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 261 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جب تک کالا چنا پورٹ پر کھل کر نہیں آ جاتا لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 15:00:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 750 ڈالر سے 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹینڈرڈ کوالٹی 750 جبکہ تھوڑے اچھے مال 800/810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 22 2024 14:52:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مالوں کے جبکہ کرمسن مسور بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 710 ڈالر ریٹ کہتے ہیں لیکن 700 میں بھی شائد مل جائے۔ 700 ڈالر والا بھی 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2024 14:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 133.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پر اوپر لیول پر انویسٹرز لوکل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:34:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال پورٹ پر لگے ہیں۔ پورٹ والے مالوں کی بیچ ا رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15113 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 22 2024 14:22:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 257 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 10900/10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott