Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
Aug 07 2024 18:35:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:31:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 260/260.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 265.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Aug 07 2024 14:58:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مال کم ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 375/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:56:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کرمسن مسور بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے ستمبر شپمنٹ کے سودوں کے 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے۔ جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Aug 07 2024 14:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 13950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہفتہ بعد پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 07 2024 12:34:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ کینیڈا سے ایک اور جہاز بک ہو گیا ہے 385 ڈالر میں۔ .
Aug 07 2024 12:23:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 262.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 10 اگست پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ 75/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11125/11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 06 2024 18:21:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 06 2024 18:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 438/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 06 2024 18:14:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13800 جبکہ گودام کے مال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 18:13:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 260.5/261 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 266/266.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11050/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ تیز ہے 7400 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے دہلی منڈی میں۔ ان کے لوکل میں سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ اگر انڈیا لوکل ریٹ تیز ہوتا ہے تو بکنگ میں وارہ بن جائے گا انڈیا کو اور انٹرنیشنل مارکیٹ بکنگ میں ریٹ بڑھ سکتا ہے۔ ابھی انڈیا دہلی کی مارکیٹ 883 ڈالر کے لیول پر ہے۔ بکنگ انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے چلنے کے امکانات ہیں۔ انڈیا کالے چنے کے پیداواری علاقوں میں آگے لگاتار بارشیں ہیں۔ اور دوسری جانب انڈیا میں سفید چنے کا ریٹ بھی کافی تیز ہے۔ انڈیا باریک چنے 10500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ موٹے چنے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 06 2024 17:53:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 15:14:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 438/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 06 2024 14:38:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11050/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2024 14:21:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن دونوں 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2024 14:17:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 12:42:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13800/13850 روپیہ من جبکہ گودام کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ کافی نرم ہوئ ہے اور 14400/14450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کافی گھروں کے پاس مال آ گئے ہیں۔ اس لیے ریٹ میں کمی ہو گئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14120 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 12:18:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 260/261 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 266/266.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ نمبر 1 کوالٹی 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ تیز ہے دہلی منڈی میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 05 2024 18:19:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 05 2024 18:10:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 438/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2024 18:05:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 261/263 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 266 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 11450 روپیہ من کا گاہک ہے۔ .
Aug 05 2024 17:09:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2024 17:06:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 150 روپیہ من دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے سودوں کے 13850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر ڈلوری گودام کے مال کے 13900 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 16:53:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں مظبوط ہی ہے۔ کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 265.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:22:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:21:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 6/7٪ دال والے مال 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 740/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی چنے 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 438/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی چھانا لگا کر 455/460 روپیہ کلو تک مال بھی فروخت ہوئے ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:17:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 259/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا دہلی منڈی 7347 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 05 2024 13:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ فل حال نقصان میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ انڈیا ڈیوٹی نہیں لگائے گا ییلوپیس پر۔ تاہم ابھی کوئ آفیشل خبر نہیں آئ ہے اور نا ہی کوئ سرکاری نوٹس جاری ہوا ہے۔ .
Aug 05 2024 13:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کرائے کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں نپر کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 213.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پائپ لائن میں مال بھی کم ہیں۔ آسٹریلیا نے جون کے مہینے میں پاکستان کے لیے 193 کنٹینر ایکسپورٹ کیے ہیں اور حاضر میں دکان دار بھی خالی ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott