Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 13 2026 18:22:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل ڈھیلی ہے اور شام میں جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی جنوری کے سودے 14175 جبکہ فروری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے آگے جہاں رمضان المبارک کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 13 2026 18:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ 8/9 ایم ایم کینیڈا مکس 50٪ 9 ایم ایم والے مالوں کے 257 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 13 2026 18:13:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155 جبکہ کرمسن کوالٹی 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2026 18:02:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اور نیچے دال چنا کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jan 13 2026 17:57:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے 5950/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 اپریل سے 15 مئ 7000 روپیہ من کا گاہک ہے بائر آپشن سودوں کا ملتان پہنچ میں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار لائن اور کیوری برانڈ کے 278 روپیہ کلو کا گاہک ہے فروری بائر آپشن سودوں کا۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2026 17:41:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 13 2026 17:40:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2026 17:37:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں ہولڈ نہیں کرنے چاہیں۔ باقی دالوں کے مقابلے میں مونگ کا ریٹ کافی اونچا ہے۔ .
Jan 13 2026 17:34:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2026 17:25:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں لوکل ریٹ مناسب ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13500/700 تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا بھی مارکیٹ آج 5710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہا ہے۔ .
Jan 13 2026 17:21:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 14210/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا تو گاہک نہیں ہے فل حال تاہم حاضر میں کھینچ ہے۔ .
Jan 13 2026 17:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہے۔ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع میں جہاز والے مال میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مڈ فروری آمدن جہاز والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز کو آمدن مالوں میں اچھا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ آگے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 13 2026 17:09:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ ہفتہ 10 دن پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 13 2026 15:49:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ فلحال نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2026 15:29:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے 8 ایم ایم موسکو برانڈ 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/355 جبکہ 10 ایم ایم ٹاپ ناچ 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2026 15:16:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 535/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2026 15:01:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5800/5850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی 59500/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دھند کی وجہ سے کوالٹی بھی گیلی ہے لیکن پھر بھی کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500 سے 7700 تک بولی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار میں بھی تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے بیچ نہیں آتی کھل کر۔ امپورٹڈ جوار لائن اور کیوری کا 278 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں آ رہی ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 13 2026 14:50:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بلغاریہ وغیرہ سے مال منگوا کر مکس کر کے فروخت کرتے ہیں۔ .
Jan 13 2026 14:45:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر کچی ہلدی کی آمدن شروع ہے اور 2200/2300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2026 14:44:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ اگلا سال زیرے کی تیزی کا سال نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے جبکہ پاکستان میں ایران سے بھی کلیئرنگ کے مسئلے ہیں۔ ایران سے کرنسی کے کافی مسائل ہیں۔ دوسری جانب انڈیا سے بھی جو افغان ٹرانزٹ کر کے مال منگوا رہے تھے ان میں بھی کلیئرنگ کے مسئلے چل رہے ہیں۔ زیرہ دو سال پہلے بکنگ کافی تیز ہو گئ تھے۔ 6800 ڈالر تک ریٹ چلا گیا تھا۔ فل حال بکنگ بھی مزید تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بکنگ میں انتہائی تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں فل حال ریٹ 22800 روپیہ کوئنٹل ہے انڈین کرنسی میں جو کہ کم ریٹ میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ آرام سے 30000 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں ریٹ کراس کر سکتا ہے۔ .
Jan 13 2026 14:28:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال کراچی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال مل بھی جاتے ہیں اور گاہک بھی بن جاتا ہے۔ .
Jan 13 2026 14:21:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 13 2026 13:42:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ رمضان یونیکول وغیرہ کے 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14450 بھون 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14550 کشمیر سورج وغیرہ کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14225 جبکہ حمزہ آر وائ کے اشرف چودھری اتفاق وغیرہ کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران آباد گار وغیرہ کے اندر پارٹی 14100/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھڑی شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری بھی انہی ریٹوں میں مل جاتی ہے۔ فل حال جنوری میں مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Jan 13 2026 13:10:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر 160 روپیہ کلو جبکہ ویٹارا کے مالوں کا 157.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ .
Jan 13 2026 13:07:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق آروائے کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Jan 13 2026 12:52:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 2000/2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 18000/18700 لونگی نمبر 1 کوالٹی 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 13 2026 12:36:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 12:26:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 12:25:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2026 12:00:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60/40 کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott