+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 16:08:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک ہیں۔ 1 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں۔ پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ کافی گرم ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ تنزانیہ کا کالا چنا انڈیا کیلئے 650 ڈالر میں سودے ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے تاہم وقتی طور پر مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔