پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر 13825 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 18925 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو ستمبر کے سودوں کا 15350 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں.