پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کی 14160/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ستمبر کے سودوں کی 14925/30 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔