پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13990/14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔