پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7990 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8015 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8010 کنجوانی 8050 کسان 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7870 یونائیٹڈ 7865 آر وای کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7880 ڈھرکی 7880 گھوٹکی 7880 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8040 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8090 فاران 8100 تھر پارکر 8100 اور آباد گار ، شاہ مراد 8105 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔