پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مل پاس 19000 جبکہ موقع پاس 19100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19300/400 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔