پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔