پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔
ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 208 روپیہ کلو پہ رکی بوند ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے 10 جولائی تک پاکستان بھر میں بھرپور بارشیں متوقع ہیں۔ بارشوں کے بعد بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔