Sugar | چینی
Jan 09 2026
paragraph urdu
Oct 11 2023 10:59:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13700 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 19800 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2023 10:45:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 50 دن پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من ملتان 6150 روپیہ من اور فیصل آباد منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 10:43:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 11 2023 10:41:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 11 2023 10:37:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 4/5 ٹرک کی آمدن تھی۔ لالا موسی لائن مال اچھے کلر والے ہیں جبکہ شکر گڑھ ناروول مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 15 ٹرک تک تھی۔ باجرہ تھل لائن پہنچ 7700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 18:32:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13425 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 13950 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 10 2023 17:34:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13850 کا خریدار ہے۔ اکتوبر کے سودوں کی بیچ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 17:13:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 10 2023 17:12:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر تھی اور 18000 سے 18300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2023 17:11:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 سے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13350/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ کا 14000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں بھی گاہکی نکلی ہے۔ .
Oct 10 2023 16:30:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 16:27:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 16:22:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی 230/232 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی جبکہ 1% دال والے 240 روپیہ کلو سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریباً 465 کنٹینر کی آمدن تھی ستمبر کے مہینے میں۔ بکنگ کم ہوئ ہے اور اچھے مال 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 222.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اس کے علاؤہ ہلکی کوالٹی مال 10٪ والے 710 ڈالر تک ہیں۔ تاہم وہ مال بکتے نہیں ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/278 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 278/282 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 16:14:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جہاز والے مال نپر 218 روپیہ کلو حاضر والے مال 232 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی وی آی پی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2023 16:12:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری والے مال 14250/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر والے مالوں کے۔ بکنگ شام میں مزید بہتر ہوئ ہے 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14129 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 139 کنٹینر ایس کیو جبکہ 15 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی ستمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر۔ .
Oct 10 2023 16:00:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 15:59:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 10 2023 15:53:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:51:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دو دن میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:48:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد مارکیٹ پچھلے دنوں 300/400 روپیہ من فیصل آباد سے نیچے ہوگئ تھی تاہم ابھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:45:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ بہتر ہے۔ .
Oct 10 2023 15:21:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد کا پیر کی پیمنٹ پر 13375 خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 13900 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 10 2023 14:02:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ پر 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے کیلئے چینی کی لوڈنگ بہت جلد اوپن ہو جائے گی۔ .
Oct 10 2023 12:54:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی پنجاب سے کے پی کے کیلئے لوڈنگ اوپن ہو گئی ہے۔ پنجاب کے کین کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ .
Oct 10 2023 12:49:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:48:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا سکھری 17000 جبکہ انڈین 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 12:45:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے مال 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 10 2023 12:34:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی 230/232 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی جبکہ 1% دال والے 240 روپیہ کلو سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2023 12:32:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:32:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott