پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں تو آج موبائل سگنل بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور پرانی 7750 جبکہ نئ 7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7550 رجحان 7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ ملرز بھی گاہک ہیں۔ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔