پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 204 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کنٹینر والے مال کے ریٹ 206 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 2 روپیہ کلو زائد سمجھ لینا چاہیے۔ کرمسن کوالٹی کے 222/225 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔