پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں دوبارہ گرم ہو گئی ہے اور 12975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں جولائی کے سودوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریڈی بھی 12975 ہی مانگ رہے ہیں ڈیلر حضرات۔ اگست کے سودوں کے 13775 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔