پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کے ریٹ انتہائ تیز ہیں اس میں خطرہ بھی زیادہ ہے۔ اب سٹاکسٹ وغیرہ زیرے سے نکل کر دوسری اشیاء میں دلچسپی لے رہے ہیں۔